مین[1]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک قسم کا پودا یا ایک قسم کی چھوٹی گھاس جو نم اور ذرخیز زمینوں میں پیدا ہو جاتی ہے اور فصلوں کی پیداوار میں رکاوٹ ڈالت ہے، طفیلی گھاس یا طفیلی پودا (لاط: Vangueria Spinosa)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک قسم کا پودا یا ایک قسم کی چھوٹی گھاس جو نم اور ذرخیز زمینوں میں پیدا ہو جاتی ہے اور فصلوں کی پیداوار میں رکاوٹ ڈالت ہے، طفیلی گھاس یا طفیلی پودا (لاط: Vangueria Spinosa)۔